ماہ صفر کی بلاؤں سے محفوظ رہنے کی دعا
يا شَديدَ الْقُوى وَيا شَديدَ الْمِحالِ يا عَزيزُ يا عَزيزُ يا عَزيزُ ذَلَّتْ بِعَظَمَتِكَ جَميعُ خَلْقِكَ فَاكْفِنى شَرَّ خَلْقِكَ يا مُحْسِنُ يا مُجْمِلُ يا مُنْعِمُ يا مُفْضِلُ يا لا اِلهَ اِلاّ اَنْتَ سُبْحانَكَ اِنّى كُنْتُ مِنَ الظَّالِمينَ فَاسْتَجَبْنا لَهُ وَنَجَّيْناهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذلِكَ نُنْجِى الْمُؤْمِنينَ وَصَلَّى اللَّهُ عَلى مُحَمَّدٍ وَ الِهِ الطَّيِّبينَ الطَّاهِرينَ!
اے سخت قوت رکھنے والے! اے سختگیر ، اے عزیز ، اے عزیز ، اے عزیز ! تیری بزرگی کے سامنے ساری خلقت خوار و ذلیل ہے ، پس مجھے اپنی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھ ، اے احسان کرنے والے ، اے نعمت بخش ، اے عطا کرنے والے ، اے وہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، تیری ذات منزہ ہے اور یقیناً میں گناہگاروں میں سے ہوں ، ہم نے اس کی دعا کو قبول کیا اور اسے غم سے نجات بخشی ، اور ہم اسی طرح مومنین کو نجات دیتے ہیں ، خداوند محمد (ص) اور ان کی پاکیزہ آل پر رحمت نازل فرما ۔